بلوچستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شکایت سیل کا جائزہ،خود فون کرکے شہریوں کے مسائل حل کرنے لگے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سی ایم کمپلینٹ سیل کا جائزہ درج عوامی شکایات اور حل کی پیش رفت کا جائزہ لیاوزیر اعلٰی بلوچستان نے آن لائن ویڈیو لنک پر شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ بھی لیا شکایات سیل کے ذریعے حل شدہ شکایات کی تصدیق کیوزیر اعلٰی بلوچستان نے ذاتی طور پر شہریوں کو براہ راست فون کرکے شکایات کے حل کی پیش رفت سے متعلق معلومات حاصل کیں کمپلینٹ سیل کے افسران کی وزیر اعلٰی بلوچستان کو بریفنگ دی چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں 1021 شکایات آئیں ،451 شکایات کا ازالہ کیا گیا، 88 غیر مصدقہ پائی گئیں ،482 شکایات زیر کارروائی ہیں ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker