بلوچستانتازہ ترین

زیارت : سیکیورٹی فورسز پر بم حملہ،پاک فوج کے میجر سمیت دو اہلکار شہید

زیارت مانگی کے علاقے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دو اہلکار شہید 3 زخمی
زیارت۔دھماکے میں میجر حسیب سمیت دو سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے
زیارت ،شہید ہونے والوں میں میجر حسیب حوالدار اور نور احمد شامل ہیں
زیارت ،زخمی سیکورٹی اہلکاروں میں نائک حفیظ ،نائک عثمان اور نائک نزاکت شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker