پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت برقرار بھی رکھی جاسکتی ہیں، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker