تازہ ترینپاکستان

کراچی میں جاری دھرنے،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ان ایکشن،بڑا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دبنگ اعلان

کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی رینجرز اور پولیس کو رات 12 بجے تک تمام راستے کلیئر کرنے کی ہدایت۔

احتجاج کرنا ہے تو کے پی کے میں جا کر کریں کراچی میں نہیں۔

سندھ حکومت اس معاملے سے آزاد ہے۔

رات 12 بجے تک مظاہرین کے پاس مذاکرات کا راستہ موجود ہے

اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو رینجرز اور پولیس کے پاس تمام اختیارات موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker