انٹرنیشنل

برفانی طوفان برٹ برطانیہ سے ٹکرا گیا، شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر

برفانی طوفان برٹ برطانیہ سے ٹکرا گیا،انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔طوفان کے زیراثرساحلی علاقوں میں سترمیل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں،ہزاروں شہری بجلی سےمحروم ہوگئے،درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔برف کے باعث سڑکوں میں پھسلن کی وجہ سے حکام نے شہریون کو غیر ضروری سفر سے روک دیا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے کئی دن تک سرد موسم برقرار رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker