پاکستان
مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، تین بھائی جاں بحق

مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق، اہلخانہ پر قیامت گزر گئی
🔶 مانسہرہ کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔
🔶 پولیس کے مطابق دو خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔



