پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان میں شرح مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد ہو گئی، جس سے ملک میں میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31فی صد رہی جو اگست میں 27فی صد تھی، جب کہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 50سے 70فی صد اضافہ سالانہ بنیاد پر ہو رہا ہے،ماہرین نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا ہے کہ مہنگائی میں آنے والے مہینوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

سالانہ بنیادوں پر سونے کی قیمت میں 35ہزار روپے سے زائد اضافہ

پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے، اور آئی ایم ایف کے مطالبے پر ٹیکسز میں اضافے سے مزید مہنگائی کا طوفان آئے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker