پاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

ادھر 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے سے 1لاکھ91 ہزار 958 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر بڑھ کر 2115 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker