پاکستانتازہ ترین

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے جن 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ان میں 50 سالہ مینگورہ سوات کا رہائشی، 27 سال کا میرپورماتھیلو کا رہائشی، جیکب آباد کا 68 سال کا رہائشی، جدہ اور منگورہ سوات کا 22 سالہ رہائشی ، 40 سال کا رحیم یار خان رہائشی ، 22 سال کا چارسدہ کا رہائشی جو ریاض سے کراچی پہنچا تھا شامل ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ متاثرہ مسافروں کا کووڈ 19 کی ممکنہ علامات کے پیش نظر ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker