بزنسپاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت آج کیا رہی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونے کا بھاؤ مستحکم رہا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 1لاکھ 84ہزار 756 روپے ہی رہا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2033 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker