بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر زخمی

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر زخمی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ تھانہ زرغون آباد کے علاقے عبدالخالق روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی ہوگیا، زخمی پولیس سب انسپکٹر کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker