پاکستانتازہ ترین

پاکستان سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ کی گئی۔

سامان روانگی کی تقریب میں پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر اور وزارت خارجہ کے حکام موجود تھے۔

300 ٹن امدادی سامان میں دوائیں، کمبل، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں۔ امدادی سامان مصر پہنچنے کے بعد غزہ روانہ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker