پاکستان

سیالکوٹ میں ہونے والی ایک شادی میں نوٹوں کی بارش

سیالکوٹ میں ہونے والی ایک شادی میں نوٹوں کی بارش کر دی گئی۔

سمبڑیال کے گاؤں بکھڑے والی سے بارات کی آمد پر ملکی و غیر ملکی کرنسی نوٹ نچھاورکیےگئے۔

شادی ہال میں ایک ہزار، 500 اور 100 روپے کے نوٹوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کرنسی بھی اڑائی گئی جسے دیکھ کر بچوں اور شرکا نے دل کھول کر نوٹ لوٹے اور خوب ہلہ گلہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker