پاکستانتازہ ترین

چکوال ۔کلر کہار کے پاس 200 سے زائد گاڑیوں کا تصادم

شدید دھند کے باعث گاڑیاں ایک دوسرے سے جا ٹکرائی ہیں، عینی شاہدین

حادثہ کلر کہار پہاڑیوں سے پہلے پیش آیا

چکوال موٹروے پر دھند کی وجہ سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چکوال دھند کے پیش نظر فوری اقدامات کرتے ہوئے موٹروے کو بند کر دیا گیا ترجمان موٹر وے پولیس

چکوال موٹروےM2 بلکسر سے للہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے، ترجمان موٹر وے پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker