پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 626 پوائنٹس اضافے سے 65951 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 66 ہزار 7 کی بلند ترین سطح تک گیا, بازارمیں آج 47 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کی مالیت 16.28ارب روپے رہی جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 90 ارب اضافے سے 9402 ارب روپے رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker