پاکستان
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا، ٹرمپ

پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا۔
پاک افغان جنگ سے متعلق سوال پر امریکی صدر ٹرمپ سے سوال ہوا جس پرانہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عزت کرتا ہوں۔
امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا۔



