بلوچستانتازہ ترین

محکمہ صحت بلوچستان کے نوٹیفکشن کے مطابق ہیلتھ مینجمنٹ کیڈر کے گریڈ 19 کے ڈاکٹرز اسماعیل میروانی کو ایڈیشنل ڈاٸریکٹر ایم ایس ڈی تعینات کر دیا

محکمہ صحت بلوچستان کے نوٹیفکشن کے مطابق ہیلتھ مینجمنٹ کیڈر کے گریڈ 19 کے ڈاکٹرز اسماعیل میروانی کو ایڈیشنل ڈاٸریکٹر ایم ایس ڈی تعینات کر دیا
محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ڈاکٹر اسماعیل میروانی کو ایم ایس ڈی کی تنظیم نو ، اصلاحات ، ملکی و غیر ملکی ادارجات کے ساتھ مل کر ادویات کی طبی آلات کی بروقت خریداری و ترسیل کی پالیسی مرتب کا ٹاسک دیا گیا ہے
ڈاکٹر اسماعیل میروانی ایم بی بی ایس ، ایم پی ایچ ، ڈپلومہ ہسپتال مینجمنٹ اور فناٸنشل مینجمنٹ حاصل کرنے کے علاوہ اندرون و بیرون ملک مختلف کورسز میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کی نماٸندگی کر چکے ہیں اور محکمہ صحت کے اعلی عہدوں پر فاٸز رہنے کے ساتھ ساتھ محکمہ صحت کی پالیسی بنانے اور تیکنکی معاونت فراہم کرنے میں کردار رہا ہیں

ڈاکٹر اسماعیل میروانی عالمی ادارہ صحت ، یونیسیف ، یو این ایف پی اے ، یو این ایچ سی آر ، مرسی کور ، گلوبل فنڈ ، ملکی و غیر ملکی اداروں کے ساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker