پاکستانتازہ ترین

(ن) لیگ ایم کیو ایم کو پورٹ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر رضا مند ہوگئی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کی خواہش پر اسے پورٹ اینڈ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر حامی بھر لی ہے جب کہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے دونوں وزیروں کے نام دے گی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، سید امین الحق اور جاوید حنیف میں سے دو کے نام فائنل کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker