پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران کابینہ نے کینسرکے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری دے دی ۔

دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker