پاکستانتازہ ترین

سیستان و بلوچستان کے شہر تفتان کے گورنر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

گزشتہ روز نامعلوم افراد نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر تفتان کے گورنر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق گورنر تفتان واپس گھر جا رہے تھے کہ انہیں نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker