پاکستانتازہ ترین

خیبر، فوجی کانوائے پر آئی ڈی دھماکہ،پاک فوج کے میجر و کیپٹن سمیت 5 اہلکار زخمی

ضلع خیبر کی وادی تیراہ بر قمبر خیل کے ایریا کے قریب فوجی کانوائے پر آئی ڈی دھماکہ کیا گیا جس سے میجر و کیپٹن سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔فورسز ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کانوائے خواجل خیل ہیڈ کوارٹر جا رہا تھا کہ آئی ڈی دھماکہ ہوا۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔فورسز ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کانوائے پر ہونیوالے دھماکہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker