بلوچستان

کوئٹہ : دکان کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:تھانہ منظور شہید کے ایریا شیر جان سٹاپ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ:مسلح شخص نے دکان میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،پولیس
کوئٹہ:لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت شیر محمد ولد عید محمد کے نام سے ہوئی،پولیس
کوئٹہ:ابتدائی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقع لین دین کے معاملے پر پیش آیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker