پاکستانتازہ ترینسائنس اور ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کی سیکورٹی کیلئے اہم فیصلہ

موبائل اور سوشل میڈیا کی بندش
اسلام آباد ‘ وفاقی حکومت کا محرم الحرام کی سیکورٹی کیلئے اہم فیصلہ
اسلام آباد ‘ وفاق نے صوبوں کی سوشل میڈیا سائٹس اور موبائیل نیٹ ورک کی بندش کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد‘ محرم الحرام کے دوران مجالس کے مقامات اور جلوس کے اطراف میں نیٹ ورک بند ہونگے
اسلام آباد ‘ پورے شہر یا صوبے میں موبائیل نیٹ ورکس بند نہیں ہونگی ‘ وزارت داخلہ
اسلام آباد ‘ صوبوں نے 6 موبائیل ایپلکیشنز اور سائٹس کو 11 محرم تک بند کرنیکی سفارش کی تھی
اسلام آباد ‘ فیس بند ‘ یوٹیوب ‘ ٹک ٹاک ‘ وٹس ایپ بند نہیں ہونگی ‘ وزارت داخلہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker