پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ارکان کو سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہونے دیا جارہا، آزاد امیدواروں کا کسی بھی جماعت میں شامل ہونے کا آج آخری دن ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کےحمایت یافتہ پی ایس 88 کےنومنتخب ایم پی اے پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئےہیں جبکہ پی ٹی آئی کے ایک رکن کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker