پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

کاروباری دن کے اختتام پر آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاو 4 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹربینک بینک مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker