پاکستانتازہ ترین

رواں سال چارسپرمون کا نظارہ کیا جائےسکے گا

رواں سال کا پہلا سپرمون 19 اگست کو دیکھا جا سکے گا۔

رپورٹس کےمطابق رواں سال 2024ء میں بالترتیب چار سپر مون دیکھے جا سکیں گے۔ پہلا سپر مون 19 اگست کو دیکھا جائے گا،جبکہ 26 اگست کو پورا چاند معمول سے زیادہ روشن اور زمین سے قریب ہوگا، سپر مون رات کو آسمان میں نسبتاً بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔

رپورٹس کےمطابق ستمبر میں سپر مون جزوی چاند گرہن کے ساتھ ہوگا جبکہ اکتوبر میں تیسرا اور نومبر میں رواں سال کا چوتھا اور آخری سپر مون دیکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker