پاکستانتازہ ترین

خیرپور میں کار سے ملنی والی لاشوں میں ایک ٹک ٹاکر سیما خاصخیلی کی نکلی

خیرپور میں گزشتہ 2 روز سے سرکاری اسپتال کے باہر کھڑی گاڑی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے مطابق کوثر اسپتال کے قریب گاڑی سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں ملیں، گاڑی گزشتہ دو روز سے اسپتال کے باہر کھڑی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ لاشوں کی شناخت 24 سالہ سیما خاصخیلی اور 35 سالہ ظفر عباس کے نام سے ہوئی، سیما خاصخیلی ٹک ٹاکر ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئیں، تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker