پاکستان

رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ریلوے پولیس کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی اس دوران خاتون نے بچی کو جنم دیا۔

ریلوے پولیس نے بتایا کہ ٹرین میں سفر کرنے والے ڈاکٹر نے خاتون کو طبی مدد فراہم کی۔

ریلوے پولیس کے مطابق ماں اوربچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker