پاکستانتازہ ترین

مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا، رقوم نکلوانے میں دشواری

مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا ہے، جس کے باعث صارفین نے اے ٹی ایمز سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کی شکایت کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر ہے۔ دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ کچھ بینکوں سے کنکٹیوٹی متاثر ہے، مسئلہ حل کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker