تازہ ترینپاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی صدر احمد الشرع کی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی صدر احمد الشرع نے ملاقات کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات شام سے امریکی پابندیاں ہٹانے کے بعد ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مطالبے پر امریکی صدر نے شام سے پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker