کھیل

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کےلیے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کےلیے قومی ٹیم کا ابتدائی اسکواڈ تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی و ہیڈ کوچ نے مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 رکنی اسکواڈ تیار کیا، ابتدائی 25 رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں۔ بابر اعظم کو ہیڈ کوچ اور سلیکٹرز نے نام نہ ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے 25 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا نام بھی شامل نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker