پاکستانتازہ ترین

سنگدل شخص نے اپنی ماں دو بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا

سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر اہلخانہ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ علی جان مری کے علاقے میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی نہ کرانے پرنوجوان طیش میں آگیا۔پولیس نے بتایا کہ غصے میں آئے نوجوان نے گھر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی ماں، دو بہنیں اور بہنوئی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے کہا کہ واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جب کہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker