انٹرنیشنلتازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر فی بیرل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد عالم منڈی میں خام تیل کی قیمت فی بیرل 91 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ، رواں ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker