پاکستان

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 307 بنائی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 232 پوائنٹس اضافے سے 94 ہزار 995 پر بند ہوا ہے۔

بازار میں آج 76 کروڑ 52 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 23 ارب 92 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26 ارب روپے اضافے سے 12 ہزار 233 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker