تازہ ترینبلوچستان

بولان : نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

بولان ، نامعلوم افرادکی فائرنگ ،ایک شخص قتل ،دوسرا زخمی
بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افضل کو قتل اور منظور کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker