بلوچستان

واپڈا کا گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد

واپڈا کا غریب عوام پر ایک اور ظلم بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے
فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں صارفین پر لگائے گئے
ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجر عائد
ماہانہ 200 یونٹ بجلی کے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 300 یونٹ استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 350 روپے فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 301 سے 400 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 400 روپے فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 400 سے 500 یونٹ کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 500 روپے فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 600 یونٹ استعمال پر فکسڈ چارجز 75 روپے اضافے سے 675 روپے عائد
ماہانہ 700 یونٹ تک استعمال پر فکسڈ چارجز 125 روپے کمی سے 675 روپے عائد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker