بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دھماکہ، ایک اہلکار شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکا، ابتدائی تفصیلات کے مطابق ایک اہلکار شہیداور دو زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقو پر پہنچ گئی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker