پاکستانتازہ ترین

امریکن شکاری نے ڈویاں کنزرویشن ایریا میں استور مارخورکا شکار کرلیا

امریکن شکاری نے ڈویاں کنزرویشن ایریا میں استور مارخور کا شکار کرلیا

تفصیلات کے مطابق امریکن شکاری نےشکار کا پرمٹ ایک لاکھ 81 ہزارامریکی ڈالر میں حاصل کیا تھا،رواں سال 4 استور مارخور کے پرمٹ جاری ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ شکار کی آمدنی کا 80 فیصد رقم مقامی لوگوں کو دیا جاتا ہے جبکہ باقی حکومت رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ ماخور قومی جانور ہے جس کی وجہ سے اس کے شکار پر پابندی عائد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker