پاکستان

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں سابق کرکٹر ارشد پرویز کےخاندان اور دوستوں سے تعزیت کااظہار کیا گیا ہے۔

ارشد پرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14ہزار 986 رنز اسکور کیے ہیں اور 1978 میں انگلینڈ کےخلاف 2 ون ڈے میچزمیں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker