تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : گاڑی میں آنے والے چور جنہوں نے موٹر سائیکل چوری کی تھی،پولیس کی کامیاب کاروائی میں گرفتار

کوئٹہ// ملزمان گرفتار
کوئٹہ: جناح ٹاؤن پولیس تھانے کی کامیاب کارروائی
کوئٹہ: جی او آر کالونی سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
کوئٹہ: چاروں ملزمان گرفتار، واردات استعمال شدہ گاڑی بھی برآمد، ایس ایچ او اسد مندوخیل
کوئٹہ: ملزمان کی گرفتاری کے لیے 11 ٹیمیں تشکیل دئیے، ایس ایچ او
کوئٹہ: 6 گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اسد مندوخیل
کوئٹہ: گزشتہ دن جی او آر کالونی سے ملزمان نے موٹر سائیکل چوری کیا تھا، ایس ایچ او اسد مندوخیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker