بلوچستان

لورالائی : ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار دو بہنیں جاں بحق

لورالائی کے علاقے ناصرآباد میں ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار دو سگی بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں، جبکہ ان کا بھائی حادثے سے محفوظ رہا۔ حادثہ ناصرآباد کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ملا افضل اللہ داد زئی کی بیٹیاں اور ان کا بھائی موٹرسائیکل پر سفر کر رہے تھے۔ ٹریکٹر کی تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں دونوں بہنیں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ حادثے کے وقت بھائی محفوظ رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker