بلوچستان

کوئٹہ کے حلقہ پی بی 45 پر ری پولنگ کل ہوگی

کوئٹہ کے حلقہ پی بی 45 پر کل ری پولنگ ہوگی
15 پولنگ سٹیشنوں پر کل ری ووٹنگ ہوگی
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار میر علی مدد جتک ، پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے مجید خان اچکزئی
جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار میر عثمان پرکانی ، پشتون خواہ نیشنل عوامی پارٹی کے نصر اللہ زیرے کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہیں
15 پولنگ سٹیشنوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker