بلوچستان

معصوم افراد کو نشانہ بنانے والے انسان کہلوانے کے لائق نہیں، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت کے نواحی علاقے میں دھماکے کی مذمت کی ہے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلٰی بلوچستان نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ معصوم افراد کو نشانہ بنانے والے انسان کہلوانے کے لائق نہیں دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں وزیر اعلٰی نے واقعہ میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker