بلوچستان

خضدار : ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق

خضدار کے علاقے اورناچ میں کوسٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ماں بیٹی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker