بلوچستانتازہ ترین

کچلاک میں ضلعی انتظامیہ کی غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی

کوئٹہ: افغان مہاجرین کی وطن واپسی / 28گرفتار
کوئٹہ : کچلاک میں ضلعی انتظامیہ کی غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی
کوئٹہ : کارروائی کے دوران کچلاک میں ایک مسافر بس کو روکا گیا، اسسٹنٹ کمشنر کچلاک
کوئٹہ : بس میں تمام سواریاں افغان مہاجرین تھے، اسسٹنٹ کمشنر
کوئٹہ : ابتدائی جانچ کے بعد 40 افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر
کوئٹہ : گرفتار افراد کو بعد ازاں ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ منتقل کیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر
کوئٹہ : تحقیقات کے بعد 12 افراد کو قانونی دستاویزات کی بنیاد پر رہا کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر
کوئٹہ : باقی 28 افراد کو واپس افغانستان ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker