بلوچستان

قلعہ عبداللہ : دو گروپوں میں تصادم میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی

کوئٹہ : قلعہ عبداللہ کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تصادم کی اطلاع ملتے ہیمقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا اسسٹنٹ کمشنر گلستان عزیز کاکڑ کا کہنا ہے کہ تحصیل گلستان میں ایک قبیلے کے دو گروپوں میں مسلح تصادم ہواجس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں ایک شناخت حضرت کے نام سے ہوئی ہے تاہم دوسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker