بلوچستان

خاران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ مرکز خاران سے 34  کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker