بلوچستان
سبی : سنیپ چیکنگ کرنے والے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ

سبی // گرلز کالج کے قریب سنیپ چیکنگ کرنے والے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ
سبی // حملے میں اے ایس آئی زخمی ہو گیا، حملہ آور فرار
سبی// زخمی اہلکار کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کیا گیا،پولیس
سبی // زخمی پولیس آفیسر کی شناخت محمد افضل کے نام سے ہوئی ہے



