بلوچستان

تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی، پولیس

کوئٹہ: تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے نوانو میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا ایک گاڑی میں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker