
کوئٹہ۔ لکپاس ٹنل پر عوام کی آزادانہ آمد و رفت یقینی بنانے کی ہدایت۔
کوئٹہ۔ لکپاس ٹنل سے ایف سی چیک پوسٹ 30 اکتوبر 2025 تک ہٹانے کے احکامات
کوئٹہ۔ چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے دائر ائینی درخواست کی سماعت کی۔
کوئٹہ۔ ایف سی نمائندہ میجر شعیب نے عدالت کو لک پاس ٹنل سے ایک ماہ میں چیک پوسٹ منتقلی کی یقین دہانی کرائی۔



